QR CodeQR Code

نوشہرہ، مسلح شخص کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق

5 Oct 2018 12:16

‏نوشہرہ کے علاقے سڑیاخیل کے قریب مسلح شخص نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نوشہرہ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‏نوشہرہ کے علاقے سڑیاخیل کے قریب مسلح شخص نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز پشاور میں فائرنگ سے کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما مولانا اسماعیل درویش کو محافظ سمیت نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 754028

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/754028/نوشہرہ-مسلح-شخص-کی-فائرنگ-سے-حساس-ادارے-کا-اہلکار-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org