QR CodeQR Code

جموں وکشمیر ملی رابطہ کونسل کو مزید فعال بنانے کی تجاویز

11 Oct 2018 10:10

چودھری ابراہیم ضیاء نے اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں رائج الوقت قوانین کو قرآن و سنت کی تعلیمات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار انتہائی اہم ہے۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس چودھری ابراہیم ضیاء نے اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں رائج الوقت قوانین کو قرآن و سنت کی تعلیمات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار انتہائی اہم ہے۔ اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل کے معاملات کو یکسو کرنے کے لیے مولانا سعید یوسف کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے اور جموں و کشمیر ملی رابطہ کونسل کو مزید فعال بنانے کے لیے تجاویز دی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 755186

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/755186/جموں-وکشمیر-ملی-رابطہ-کونسل-کو-مزید-فعال-بنانے-کی-تجاویز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org