QR CodeQR Code

ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کیلئے حتمی پلان تشکیل دیدیا گیا

13 Oct 2018 10:24

پولیس ذرائع کے مطابق 11 ہزاراہلکارسکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ 12 ایس پیز سمیت ڈولفن اور پی آر یو کے اہلکاربھی تعینات ہوں گے۔ پولنگ کا عمل پاک فوج کی زیرنگرانی ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کیلئے حتمی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے، 881 پولنگ سٹیشنزمیں سے 193 کو حساس قراردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 11 ہزاراہلکارسکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ 12 ایس پیز سمیت ڈولفن اور پی آر یو کے اہلکاربھی تعینات ہوں گے۔ پولنگ کا عمل پاک فوج کی زیرنگرانی ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی جبکہ پہلی بار سمندر پار پاکستانی حق رائے دہی استعمال کریں۔
 


خبر کا کوڈ: 755497

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/755497/ضمنی-انتخابات-میں-سکیورٹی-کیلئے-حتمی-پلان-تشکیل-دیدیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org