QR CodeQR Code

پاراچنارسمیت ضلع کرم کے دیگر علاقوں میں خسرہ مہم شروع

15 Oct 2018 19:53

مہم کے لئے 67 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، یہ ٹیمیں علاقوں کے مساجد اور امام بارگاہوں میں عوام کے تعاون سے اپنا کام جاری رکھیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنارسمیت ضلع کرم کے دیگر علاقوں میں خسرہ مہم شروع ہوگیا۔ مہم کے دوران 38620 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے، جس میں نو ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو ٹیکے لگائے جائیں گے۔  یہ مہم 15 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ مہم کے لئے 67 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، یہ ٹیمیں علاقوں کے مساجد اور امام بارگاہوں میں عوام کے تعاون سے اپنا کام جاری رکھیں گے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر معین بیگم پاراچنار اور ملحقہ علاقوں میں جاری مہم کی از خود نگرانی کررہی ہے، انہوں نے عوام سے مہم میں بھر پور حصہ لینے کی اپیل کی۔


خبر کا کوڈ: 756009

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/756009/پاراچنارسمیت-ضلع-کرم-کے-دیگر-علاقوں-میں-خسرہ-مہم-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org