0
Tuesday 23 Oct 2018 15:37

آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کردیا

آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کردیا
اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کردیا۔ شہید بینظیرآباد، میرپور خاص اور لاڑکانہ سمیت شہروں میں یہ سکیم بنائی جائے گی۔ آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے دستیاب اراضی کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ یہ اسکیم کراچی، حیدرآباد، سکھر کے علاوہ شہید بینظیرآباد، میرپور خاص اور لاڑکانہ میں بنائی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس اسکیم سے ایسے اہلکار فائدہ اٹھا سکیں گے جن کے پاس ذاتی گھر خریدنے کی سکت نہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 757460
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش