0
Friday 26 Oct 2018 13:28

پاکستانی وزیراعظم مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

پاکستانی وزیراعظم مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کو مسلم دنیا کی با اثرترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ اردن کی رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر نے خدمت خلق آرٹ اینڈ کلچر، سائنس ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی معاملات میں انتظامی صلاحیتوں سمیت مختلف 13 کیٹگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست سال 2019ء جاری کردی، جس میں وزیراعظم عمران خان کا نام مسلم دنیا کی 50 بااثر ترین شخصیات میں شامل کر لیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں عمران خان کا نام انتیسویں نمبر پر ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 757922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش