0
Sunday 28 Oct 2018 14:56

منی لانڈرنگ کیس، سپریم کورٹ کے باہر سے انور مجید کا بیٹا گرفتار

منی لانڈرنگ کیس، سپریم کورٹ کے باہر سے انور مجید کا بیٹا گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر سے انور مجید کے بیٹے کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے نمر مجید کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی، نمر مجید منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت پر تھے جنہیں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا تھا۔ ادھر چیف جسٹس نے ملز سے چینی غائب ہونے پر انور مجید سے جیل میں تحقیقات کا حکم دے دیا۔ منی لانڈرنگ کے معاملے پر چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ اومنی گروپ کے تمام معاملات خود دیکھیں گے، بینکنگ کورٹ کوئی فیصلہ جاری نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 758228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش