0
Saturday 3 Nov 2018 19:02

کوہاٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار زخمی ہوگیا

کوہاٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار زخمی ہوگیا
اسلام ٹائمز۔ بھانہ ماڑی کے علاقے کوہاٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کار سوار کو زخمی کردیا۔ ذاکر خان ولد حاجی حمید نے زخمی حالت میں پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گذشتہ روز کوہاٹ روڈ پر گلشن رحمان کالونی کے قریب واقع سی این جی پمپ سے گیس بھروا کر اپنی گاڑی میں روانہ ہوا تو اس دوران وہاں موجود نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی، جس سے وہ زخمی ہوگیا، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی۔
خبر کا کوڈ : 759269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش