QR CodeQR Code

کشمیر برف کی لپیٹ میں، موسم کی غیرمتوقع کروٹ نے سب کو چونکا دیا

4 Nov 2018 09:36

برفانی تودے گر آئے ہیں جبکہ شمال و جنوب میں کروڑوں روپے میوہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے بعد موسم میں بہتری آنے کا امکان ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی اور غیر متوقع برفباری نے سب کو چونکا دیا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں فضائی راستہ جزوی طور پر منقطع ہوگیا، کشمیر کی اندرونی شاہرائیں بھی بند ہوگئیں ہیں۔ ادھر اوڑی اور ریاسی میں بجلی گرنے سے 2 افراد لقمہ اجل اور دو زخمی ہوئے۔ اس دوران تلیل میں برفانی تودے گر آئے ہیں جبکہ شمال و جنوب میں کروڑوں روپے میوہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے بعد موسم میں بہتری آنے کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 759314

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/759314/کشمیر-برف-کی-لپیٹ-میں-موسم-غیرمتوقع-کروٹ-نے-سب-کو-چونکا-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org