0
Monday 5 Nov 2018 08:52

بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے، عبدالسالک

بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے، عبدالسالک
اسلام ٹائمز۔ انڈونیشیا میں پاکستان کے سفیر عبدالسالک خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج منظم منصوبہ بندی کے تحت بے گناہ کشمیری مسلمانوں کا وحشیانہ انداز میں قتل عام کر رہی ہے، جس کا اقوام عالم کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات اظہار یونیورسٹی آف انڈونیشیا میں ڈیفنس ونگ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 759502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش