0
Sunday 11 Nov 2018 10:23

مقبوضہ کشمیر، جھڑپ میں حزب المجاہدین کے ضلع کمانڈر اور حافظ کلام اللہ شہید

مقبوضہ کشمیر، جھڑپ میں حزب المجاہدین کے ضلع کمانڈر اور حافظ کلام اللہ شہید
اسلام ٹائمز۔ جنوبی مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں قابض فورسز کے ساتھ ایک مختصر جھڑپ میں حزب المجاہدین کے ضلع کمانڈر سمیت دو جنگجو شہید ہوگئے۔ شہید کمانڈر کا والد نوے کی دہائی میں حزب کا ڈویژنل کمانڈر تھے جو 1998ء میں ایک معرکہ آرائی میں شہید ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق عسکری پسندوں کی فائرنگ کے جواب میں قابض فورسز نے بھی کارروائی عمل میں لائی جس کے نتیجے میں جھڑپ شروع ہوئی جو زیادہ دیر تک نہیں چلی اور دو جنگجوؤں کے جاں بحق ہونے پر ختم ہوگئی۔ جھڑپ کی جگہ سے اسلحہ و گولی بارود بر آمد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 760391
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش