0
Tuesday 13 Nov 2018 19:51

والد کی عدالت میں پیشی پر بختاور بھٹو زرداری برہم ہوگئیں

والد کی عدالت میں پیشی پر بختاور بھٹو زرداری برہم ہوگئیں
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے والد آج بھی عدالت میں اپنی عبوری ضمانت کے لئے پیشی بھگت کر آئے ہیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں بختاور بھٹو زرداری نے کہاکہ عدالت میں جانا مسئلہ نہیں، میرے والد نے زندگی عدالتوں میں گزاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد قانون کا احترام کرتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ہمارے سابق آمر کہاں ہیں؟ وہ کیوں ابھی گالف کورس میں پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا احتساب منتخب سویلین سیاستدانوں کا ہی ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ : 760991
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش