0
Wednesday 14 Nov 2018 11:19

پشاور کے علاقے یوسف آباد سے 2 بوری بند لاشیں برآمد

پشاور کے علاقے یوسف آباد سے 2 بوری بند لاشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں 2 بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی سناخت نہیں ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یوسف آباد سے پولیس کو دو بوری بند لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 761091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش