0
Thursday 6 Dec 2018 08:49

پشاور، مسیح ملازمین کو کرسمس آمد سے قبل تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ

پشاور، مسیح ملازمین کو کرسمس آمد سے قبل تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے عہدیداروں نے کرسمس کی آمد سے قبل ڈبلیو ایس ایس پی میں کام کرنے والے مسیح ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے چاروں ٹاؤنز سے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی پنشن بروقت ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیڈریشن کے چیئرمین ملک نوید اعوان، جنرل سیکرٹری روشن خان اور سیکرٹری اطلاعات صلاح الدین نیازی نے کہا ہے کہ ڈبلیوایس ایس پی 20 دسمبرتک تمام مسیح ملازمین کو تنخواہ جاری کرے تاکہ مسیحی برادری اپنے مذہبی تہوار کو احسن طریقے سے مناسکے۔
خبر کا کوڈ : 765118
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش