QR CodeQR Code

بھارتی ریاست ہریانہ میں کشمیری طلباء پر حملہ

7 Dec 2018 11:25

کشمیری طلاب نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں کیونکہ وہ وہاں خود کو غیر محفوظ تصور کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر کشمیری طلاب مقامی نوجوانوں کے تشدد کا شکار بنے ہیں جبکہ ہریانہ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کیس درج کر کے دو مقامی نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔ کشمیری طلاب نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں کیونکہ وہ وہاں خود کو غیر محفوظ تصور کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 765328

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/765328/بھارتی-ریاست-ہریانہ-میں-کشمیری-طلباء-پر-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org