QR CodeQR Code

بلوچستان کے علاقے بولان میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

8 Dec 2018 19:04

عدالت نے سیکرٹری پبلک ہیلتھ اور ڈی سی بولان کو بھی طلب کر لیا۔ ازخود نوٹس کی سماعت 14 دسمبر کو ہو گی، نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے علاقے بولان میں پینے کے پانی عدم دستیابی پر ازخود نوٹس لے لیا۔ ہفتہ کو چیف جسٹس آف پاکستان کے چیف سیکرٹری بلوچستان ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کو 14 دسمبر کو اسلام آباد طلب کر لیا، عدالت نے سیکرٹری پبلک ہیلتھ اور ڈی سی بولان کو بھی طلب کر لیا۔ ازخود نوٹس کی سماعت 14 دسمبر کو ہو گی، نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
 


خبر کا کوڈ: 765590

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/765590/بلوچستان-کے-علاقے-بولان-میں-پینے-پانی-کی-عدم-دستیابی-پر-چیف-جسٹس-کا-ازخود-نوٹس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org