1
0
Sunday 9 Dec 2018 12:24

پشاور سے کراچی کیلئے تیز ترین ٹرین شروع کرنیکا فیصلہ

پشاور سے کراچی کیلئے تیز ترین ٹرین شروع کرنیکا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان ریلوے نے پشاور سے کراچی کیلئے تیز ترین ٹرین رحمٰن بابا شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا افتتاح 23 دسمبر کو پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں ہوگا۔ افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہوں گے۔ یہ ٹرین پشاور سے کراچی کیلئے ہوگی جو 26 گھنٹے میں کراچی پہنچے گی۔ اس تیز ترین ٹرین کا کرایہ پشاور سے کراچی 1350 ہوگا، افتتاح کے پہلے دن کرایہ 50 فیصد کم ہوگا جو 675 روپے وصول کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 765707
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

m iqbal
Europe
Ya kam bahut acha hai kis ghareeb ko faida hoga
ہماری پیشکش