0
Sunday 9 Dec 2018 20:02

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان، کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہا، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت1، بارکھان میں 5، دالبندین میں 3، گوادر میں 14، قلات میں 4، خضدار میں 11، لسبیلہ میں 16، نوکنڈی میں 9، سبی میں 1، تربت میں 10، ژوب میں 3، اور زیارت میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اتوار سے منگل کے دوران کوئٹہ، ژوب اور مکران ڈویژن کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 765782
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش