0
Monday 10 Dec 2018 19:22

بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے، مصطفیٰ کمال

بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے، مصطفیٰ کمال
اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ معاشرتی اقدار کے فروغ اور انصاف و مساوات کے لئے انسانی حقوق کا احترام لازمی ہے، 43 فیصد بچے غذائی قلت کی وجہ سے ذہنی و جسمانی امراض کا شکار ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 765938
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش