0
Tuesday 11 Dec 2018 10:36

یوتھ فورم فار کشمیر نے عالمی یوم انسانی حقوق پر 200فاختائیں آزاد کیں

یوتھ فورم فار کشمیر نے عالمی یوم انسانی حقوق پر 200فاختائیں آزاد کیں
اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی لابنگ گروپ یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے فاطمہ جناح پارک میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کو امن کا پیغام بھیجنے کیلئے 200 امن کی فاختائیں آزاد کی گئیں۔ اس موقع پر سینیٹر سیمی ایزدی، جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین افضل بھٹ اور دیگر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 766030
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش