0
Thursday 13 Dec 2018 22:14

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں سردی کی شدت میں اضافہ

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار میں موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جس کی وجہ سے معمولات زندگی بھی متاثر ہوئے ہیں۔ سردی کی اس حالیہ لہر کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ یہ سلسلہ اب برفباری کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ موسم سرد ہونے کی وجہ سے جلانے والی لکڑی کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سردی کی وجہ سے لوگ سرشام گھروں کو چلے جاتے ہیں اور بازار میں بھی کم رش دیکھنے میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 766555
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش