صہیونی ریاست کا قانون نسل پرستانہ اور ایک غلطی ہے، جس سے میں اتفاق نہیں کرتی، یہودی اداکارہ
13 Dec 2018 16:10
یہ پہلا موقع نہیں کہ نتالی پورٹ مین کیجانب سے اسرائیلی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو۔ رواں سال اپریل میں انہوں نے بیت المقدس میں ایک انعام کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا، جو کہ انہیں دیئے جانیکا اعلان کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے اس موقع پر کہا کہ وہ تقریب میں اس لئے شرکت نہیں کرنا چاہتی، کیوںکہ اس سے لگے گا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم کی توثیق کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 766585