QR CodeQR Code

افغانستان میں ڈرون حملہ، 2 ہلاک

14 Dec 2018 15:37

افغان میڈیا کےمطابق ڈرون حملہ ضلع شاجوئی میں گزشتہ روز کیا گیا۔ طالبان کمانڈر ہارون سیکورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔


اسلام ٹائمز۔ افغان صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ افغان میڈیا کےمطابق ڈرون حملہ ضلع شاجوئی میں گزشتہ روز کیا گیا، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طالبان کمانڈر ہارون سیکورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔
 


خبر کا کوڈ: 766642

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/766642/افغانستان-میں-ڈرون-حملہ-2-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org