0
Saturday 15 Dec 2018 10:44

آزاد کشمیر، کھیلتے ہوئے پستول چل گیا

آزاد کشمیر، کھیلتے ہوئے پستول چل گیا
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں کھیل کھیل میں دو سگی بہنوں کی جان چلی گئی، بچے اصلی پستول کو کھلونا پستول سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولی چل گئی۔ پولیس کے مطابق نمب گوارہ کے علاقے میں 8 سال کا بچہ حماد پڑوس میں بچیوں کے ساتھ کھیلنے ان کے گھر آیا تھا، صحن میں پستول رکھا ہوا تھا، کھلونا سمجھ کر بچے پستول سے کھیلنے لگے۔ کھیل کے دوران گولی چل گئی جس کی زد میں آکر 6 سالہ ایمن موقع پر دم توڑ گئی جبکہ 4 سالہ نور زخمی ہوئی جو اسپتال لے جانے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی انتقال کر گئی۔
خبر کا کوڈ : 766763
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش