0
Sunday 16 Dec 2018 09:57

خونین معرکہ آرائی، انڈونیشیا کی لڑکی کشمیر میں بیوہ

خونین معرکہ آرائی، انڈونیشیا کی لڑکی کشمیر میں بیوہ
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض فورسز کی فائرنگ میں جاں بحق عام شہریوں میں سے ایم بی اے ڈگری یافتہ بھی شامل ہے، جس نے انڈونیشیا میں شادی کی تھی اور اس کے ہاں تین ماہ کی بچی بھی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شہریوں میں انڈونیشیا سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کرنے والے عابد حسین لون ولد محمد حسین لون ساکن کریم آباد پلوامہ نے گذشتہ سال انڈونیشیا سے اپنی تعلیم حاصل کی اور وہاں پر ہی شادی کی تھی۔ اس کے بعد وہ گھر واپس آیا اور 3 ماہ قبل اس کے ہاں بچی بھی پیدا ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 766924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش