0
Sunday 16 Dec 2018 17:40

سندھ میں فلنگ اسٹیشنز کی آج رات بندش کا فیصلہ واپس، اب کل صبح بند ہوں گے

سندھ میں فلنگ اسٹیشنز کی آج رات بندش کا فیصلہ واپس، اب کل صبح بند ہوں گے
اسلام ٹائمز۔ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی آج رات 8 بجے بندش کا فیصلہ واپس لے لیا گیا اور اب فلنگ اسٹیشنز کل صبح بند ہوں گے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8 بجے کی بجائے کل صبح 8 بجے بند ہوں گے۔ اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8 بجے سے منگل کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔ یاد رہے سندھ میں ایک ہفتہ سی این جی کی بندش کے بعد گزشتہ روز ہی عوام فلنگ اسٹیشنز پر گیس فراہم کی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 767015
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش