0
Monday 17 Dec 2018 14:28

تورغر، ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق

تورغر، ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں ٹریفک حادثے کے دوران ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسافر ڈاٹسن تورغر سے بونیر جا رہی تھی کہ راستے میں انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ میرا مداخیل کے علاقے میں پیش آیا، جس میں خاتون سمیت اسکی چھوٹی بیٹی اور ایک شخص جاں بحق ہوا۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ڈگر بونیر منتقل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 767150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش