0
Saturday 22 Dec 2018 21:46

کوئٹہ، کینٹ پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا

کوئٹہ، کینٹ پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
اسلام ٹائمز۔ کینٹ پولیس نے اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی عبداللہ جان آفریدی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کینٹ سرکل یونس رضا، ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر نثار قمر، سب انسپکٹر قمر اور دیگر عملے نے اقدام قتل میں ملوث ملزم جاوید احمد کو گرفتار کر کے تفتیش شرو ع کردی۔
خبر کا کوڈ : 768118
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش