0
Sunday 23 Dec 2018 09:48

ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ انتقامی کارروائی ہے، اشفاق ظفر

ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ انتقامی کارروائی ہے، اشفاق ظفر
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کے تبادلہ کی شدید مذمت کی اور کہا ہے کہ لینڈ مافیا و قبضہ گروپ کی ایماء پر فرض شناس، قانون و انصاف کے پہریدار ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ انتقامی کارروائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر، راجہ پرویز اقبال ایڈووکیٹ،لیاقت علی اعوان، محمد خورشید اعوان ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
خبر کا کوڈ : 768192
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش