QR CodeQR Code

پشاور پی ٹی آئی ریلی میں فائرنگ علاقہ میں سخت خوف و ہراس

25 Dec 2018 12:36

پی ٹی آئی کی ریلی میں مسلح افراد کی طرف سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ جس سے پورے علاقہ میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوہاٹی چوک پشاور میں بلدیاتی انتخابات کی کامیابی کی خوشی میں نکالی جانیوالی حکمران جماعت پی ٹی آئی کی ریلی میں مسلح افراد کی طرف سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ جس سے پورے علاقہ میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔ یکہ توت پولیس کی طرف سے مقدمہ درج کرلیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 768556

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/768556/پشاور-پی-ٹی-ا-ئی-ریلی-میں-فائرنگ-علاقہ-سخت-خوف-ہراس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org