0
Sunday 5 Jun 2011 17:01

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 مظاہرین شہید ہوگئے

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 مظاہرین شہید ہوگئے
عمان:اسلام ٹائمز۔گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ اتوار کو شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینکڑوں افراد گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقہ کے قریب احتجاجی مظاہرہ میں شریک تھے کہ صیہونی فوجیوں نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے تین مظاہرین ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے تاہم ہلاک ہونے والے مظاہرین کی شہریت بارے تاحال علم نہیں ہوسکا۔
خبر کا کوڈ : 76948
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش