0
Tuesday 1 Jan 2019 22:27

داعش کے اکثر ارکان مارے جانے کے باوجود شام میں امریکی جنرلز ناکام رہے، ٹرمپ

داعش کے اکثر ارکان مارے جانے کے باوجود شام میں امریکی جنرلز ناکام رہے، ٹرمپ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شام سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی کے حوالے سے جلد بازی میں نہیں۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ شام میں امریکی جنرلز ناکام رہے، تاہم داعش کے اکثر ارکان مارے جاچکے ہیں اور جو باقی رہ گئے ہیں وہ بھی مارے جائینگے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا شام سے اپنے فوجیوں کی آہستہ آہستہ واپسی یقینی بنائے گا۔
خبر کا کوڈ : 769680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب