QR CodeQR Code

داعش کے اکثر ارکان مارے جانے کے باوجود شام میں امریکی جنرلز ناکام رہے، ٹرمپ

1 Jan 2019 22:27

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا شام سے اپنے فوجیوں کی آہستہ آہستہ واپسی یقینی بنائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شام سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی کے حوالے سے جلد بازی میں نہیں۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ شام میں امریکی جنرلز ناکام رہے، تاہم داعش کے اکثر ارکان مارے جاچکے ہیں اور جو باقی رہ گئے ہیں وہ بھی مارے جائینگے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا شام سے اپنے فوجیوں کی آہستہ آہستہ واپسی یقینی بنائے گا۔


خبر کا کوڈ: 769680

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/769680/داعش-کے-اکثر-ارکان-مارے-جانے-باوجود-شام-میں-امریکی-جنرلز-ناکام-رہے-ٹرمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org