QR CodeQR Code

کشمیری بھارت سے اپنا حق چھین کر رہیں گے، علی امین گنڈاپور

5 Jan 2019 09:09

یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وفاقی وزیر امور کشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت انسانیت سوز مظالم کے ذریعے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک کو کسی صورت نہیں دبا سکتا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیری عوام کو حق خودارادیت دلوانے کے لیے اپنی تمام تر سفارتی، سیاسی اور اخلاقی کوششیں جاری رکھیں گے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کشمیری بھارت سے اپنا حق چھین کر رہیں گے۔ بھارت انسانیت سوز مظالم کے ذریعے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک کو کسی صورت نہیں دبا سکتا۔


خبر کا کوڈ: 770278

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/770278/کشمیری-بھارت-سے-اپنا-حق-چھین-کر-رہیں-گے-علی-امین-گنڈاپور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org