0
Sunday 6 Jan 2019 08:30

افغانستان، طالبان نے 15حکومتی عہدیداروں کو اغواء کر لیا

افغانستان، طالبان نے 15حکومتی عہدیداروں کو اغواء کر لیا
اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں طالبان نے 15حکومتی عہدیداروں کو اغواء کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے ہفتے کے دن بتایا کہ اغواء کی یہ کارروائی فراہ صوبے میں ہوئی، یہ سرکاری ملازمین صبح کے وقت اپنے دفتر کی طرف جا رہے تھے کہ طالبان جنگجوؤں نے انہیں اغواء کر لیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغان سکیورٹی دستوں نے اغواء ہونے والے افراد کی تلاش کا عمل شروع کر دیا ہے تاہم فوری طور پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 770484
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش