0
Sunday 6 Jan 2019 08:50

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے قریب ٹورینس کے علاقے گیبل ہاؤس بولنگ ایلے میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جن میں سے دو کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس فائرنگ میں ملوث ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔

 
خبر کا کوڈ : 770488
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش