0
Wednesday 9 Jan 2019 17:13

پشاور قصہ خوانی سے باجوڑ کے قبائلی کو اغواء کرلیا گیا

پشاور قصہ خوانی سے باجوڑ کے قبائلی کو اغواء کرلیا گیا
اسلام ٹائمز۔ قصہ خوانی بازار باجوڑ کے قبائلی کو اغواءکاروں نے گن پوائنٹ پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ باجوڑ کا رہائشی عبدالخالق اپنی بیوی خائستہ نور کے ہمراہ خریداری میں مصروف تھا، مسلح اغوا کاروں نے گن پوائنٹ پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ خان رازق شہید پولیس اسٹیشن پشاور میں مغوی عبدالخالق کی بیوی خائستہ نور بی بی کی رپورٹ پر اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 771158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش