0
Tuesday 7 Jun 2011 00:23

امریکہ ایٹمی پاکستان کو پسند نہیں کرتا، حمید گل

امریکہ ایٹمی پاکستان کو پسند نہیں کرتا، حمید گل
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ تعلقات انتہائی خطرناک ہیں، امریکہ ایٹمی پاکستان کو پسند نہیں کرتا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ اجلاس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمید گل کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد پاکستان میں جمہوریت نہ ہونے کا فائدہ امریکہ کو ہوا۔ ڈرون حملے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں شروع ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے اپنا اقتدار بچانے کیلئے امریکہ کی ہر ناجائز بات مانی۔
خبر کا کوڈ : 77236
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش