0
Monday 21 Jan 2019 09:29

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی میں مزید 2 ارکان کا اضافہ کر دیا گیا

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی میں مزید 2 ارکان کا اضافہ کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ سانحہ ساہیوال کے حوالے سے قائم جے آئی ٹی میں دوسری بار تبدیلی کرتے ہوئے 2 مزید ارکان کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی میں 2 ارکان کا اضافہ کر دیا ہے۔ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب خالد اللہ بخش اور ایس ڈی پی اوساہیوال فلک شیربھی جے آئی ٹی کے ممبرہوں گے۔ دونوں ارکان میں سے ایک رپورٹ مکمل کرکے پیش کرے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 773227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش