0
Friday 25 Jan 2019 19:27

پشاور، غیر قانونی مائننگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 کے مقدمات درج

پشاور، غیر قانونی مائننگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 کے مقدمات درج
اسلام ٹائمز۔ محکمہ معدنیات پشاور کی طرف سے غیر قانونی مائننگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ چھاپہ مار ٹیم نے پشاور کے نواحی علاقہ جالہ بیلہ میں چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کے سلسلے میں نعیم اللہ، مکرم، عامر، زمان، رحمت اللہ، محمد زمان، عزت خان، اسداللہ اور خیرالبشر کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
خبر کا کوڈ : 774190
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش