0
Saturday 26 Jan 2019 11:44

لاہور پولیس کا شہر سے تمام چوکیاں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور پولیس کا شہر سے تمام چوکیاں ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس نے شہر میں موجود تمام پولیس چوکیوں کو ختم کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔ شہر میں موجود 48 پولیس چوکیوں کو ختم کرنے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ سفارشات کی منظوری کے بعد شہر کی مختلف پولیس چوکیوں میں تعینات میں عملے کو نکال کر تھانوں میں منتقل کر دیا جاے گا۔
خبر کا کوڈ : 774298
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب