QR CodeQR Code

لاہور پولیس کا شہر سے تمام چوکیاں ختم کرنے کا فیصلہ

26 Jan 2019 11:44

شہر میں موجود 48 پولیس چوکیوں کو ختم کرنے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس نے شہر میں موجود تمام پولیس چوکیوں کو ختم کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔ شہر میں موجود 48 پولیس چوکیوں کو ختم کرنے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ سفارشات کی منظوری کے بعد شہر کی مختلف پولیس چوکیوں میں تعینات میں عملے کو نکال کر تھانوں میں منتقل کر دیا جاے گا۔


خبر کا کوڈ: 774298

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/774298/لاہور-پولیس-کا-شہر-سے-تمام-چوکیاں-ختم-کرنے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org