0
Saturday 26 Jan 2019 18:28

روسی وزیر خارجہ کا شام کی عرب لیگ مین واپسی کا مطالبہ

روسی وزیر خارجہ کا شام کی عرب لیگ مین واپسی کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تیونس کے دورے میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہیئے کہ وہ شام کو دوبارہ اس علاقائی اتحاد میں شامل کرکے اس کی عرب لیگ میں رکنیت کو بحال کر دے ۔یاد رہے عرب لیگ کا اگلا اجلاس 31 مارچ کو تیونس میں منعقد ہو رہا ہے۔ عرب لیگ نے 2012ء میں شام میں پیدا ہونے والے بحران کی وجہ سے اس کی رکنیت منسوخ کر دی تھی۔ دوسری جانب تیونس کے وزیر خارجہ نے شام کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے اور حلد ہی دمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کی امید ظاہر کی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 774461
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش