QR CodeQR Code

ٹرمپ 5 فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے

29 Jan 2019 12:59

واضح رہے کہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب آج ہونا تھا، جزوی شٹ ڈاؤن کے باعث صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب موخر کیا گیا۔ اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اتفاق رائے سے خطاب کی تاریخ طے کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 فروری کو اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے، اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اتفاق رائے سے خطاب کی تاریخ طے کی گئی ہے۔ نینسی پلوسی کے مطابق صدر ٹرمپ کو کانگریس کے جوائنٹ سیشن سےخطاب کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب آج ہونا تھا، جزوی شٹ ڈاؤن کے باعث صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب موخر کیا گیا۔
 


خبر کا کوڈ: 774933

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/774933/ٹرمپ-5-فروری-کواسٹیٹ-ا-ف-دی-یونین-خطاب-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org