0
Friday 1 Feb 2019 21:37

ایف آئی اے سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

ایف آئی اے سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے
اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سندھ میں 65 افسران اور اہلکاروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، جن میں کانسٹیبلز سے لیکر انسپکٹر رینک کے اہلکار اور افسران شامل ہیں۔ تبادلہ کئے جانے والوں میں 8 انسپکٹر، 8 سب انسپکٹر، 14 اے ایس آئی، 18 ہیڈ کانسٹیبل، 26 کانسٹیبل، 4 کلرک اور 8 نائب قاصد شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 775555
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش