0
Saturday 2 Feb 2019 12:50

سید فخر امام کو کمشیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

سید فخر امام کو کمشیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سینیئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فخر امام رکن قومی اسمبلی اور ممبر پی اے سی بھی ہیں، وہ سابق سپیکر قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی اہلیہ بیگم عابدہ حسین بھی سینیئر سیاستدان ہیں اور نواز شریف کے پرانے دور حکومت میں وزیر بھی رہ چکی ہیں۔
 
 
خبر کا کوڈ : 775676
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش