0
Thursday 7 Feb 2019 09:15

سانحہ ساہیوال: اہلکاروں کا اسلحہ فرانزک سائنس لیب کو جمع کروا دیاگیا

سانحہ ساہیوال: اہلکاروں کا اسلحہ فرانزک سائنس لیب کو جمع کروا دیاگیا
اسلام ٹائمز۔ سانحہ ساہیوال میں استعمال ہونیوالا اسلحہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں جمع کرا دیا گیا۔ جمع کرائے گئے اسلحے میں 4 رائفلیں اور3 نائن ایم ایم پستول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلحہ جے آئی ٹی نے گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں سے لے کر فرانزک کیلئے بھجوایا اور جمع کرائے گئے اسلحے میں 4 رائفلیں اور3 نائن ایم ایم پستول شامل ہیں جبکہ سانحہ ساہیوال میں استعمال گولیاں اور خول پہلے جمع کرائے جا چکے ہیں تاہم فرانزک سائنس ایجنسی نے اسلحہ کی حوالگی کا کئی بار مطالبہ کیا تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 776604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب