QR CodeQR Code

خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا

8 Feb 2019 09:32

عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے ترکی جانے والے تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو ثبوت کا جائزہ لیا۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے ترکی جانے والے تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو ثبوت کا جائزہ لیا۔ مشن میں شامل نمائندہ خصوصی اقوام متحدہ اگینز کلیمرڈ نے کہا ہے کہ سعودی اہلکاروں نے جمال خاشقجی کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت وحشیانہ انداز میں قتل کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 776815

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/776815/خاشقجی-کو-سعودی-حکام-نے-منصوبہ-بندی-کے-تحت-قتل-کیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org