0
Tuesday 12 Feb 2019 13:04

خیبر پختونخوا میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین بلیو پاسپورٹ لینے کیلئے متحد

خیبر پختونخوا میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین بلیو پاسپورٹ لینے کیلئے متحد
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی ذاتی مفاد کیلئے ایک پیج پر نظر آنے لگے۔ خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اہل خانہ کیلئے بھی بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن رکن نگہت اورکزئی کی پیش کردہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں وفاق سے بیوی، بچوں اور شوہر کیلئے بلیو پاسپورٹ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد کی کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ : 777519
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش