0
Tuesday 12 Feb 2019 19:38

پاراچنار، ڈی سی کرم کیجانب سے جاری اور نئے ترقیاتی سکیوں سے متعلق اجلاس

پاراچنار، ڈی سی کرم کیجانب سے جاری اور نئے ترقیاتی سکیوں سے متعلق اجلاس
اسلام ٹائمز۔ آج ڈپٹی کمشنر کرم جناب محمد زبیر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب آفاق وزیر نے ڈی سی کانفرنس روم میں جاری شدہ اور نئے ترقیاتی سکیموں کے متعلق میٹنگ منعقد کیا۔ جس میں جتنے جاری شدہ اور کمپلیٹ شدہ سکیموں کے متعلق ڈیٹیل بات چیت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ بھی ایسے سکیموں کے فیوچر پلان تیار کریں، تاکہ ڈسٹرکٹ کرم ترقی کے اس دور میں سب سے آگے بڑھ سکیں۔ میٹنگ میں لائن ڈیمپارٹمنٹ اور تمام  این جی اوز اور دیگر تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 777618
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش